Posts

Showing posts from May, 2020

The Real History of Ertugrul----

Image
The Real History of Ertugrul---- Who knew that one television show show could enlighten us in so many ways As the *Muslim world* is sucked into the hysteria of * Ertugrul and similar Ottoman dramas* its crucial that we uncover what is historical fact and what is purely for entertainment purposes: if we want to truly benefit from the history of the Ottoman period. I too, love watching Ertugrul and similar shows like "The Magnificent Century" and Yunus Emre which teach so many great life lessons not to mention incorporate Quranic stories and Hadith. But at the same time instead of creating fictional heroes, lets celebrate the truth in the history and appreciate our heroes for what they ACTUALLY did. I have collated information from various (Turkish) sources and posts on social media with references from emerging information about the many valiant characters that we have grown to love from this TV series. This is not a complete account of their lives, but I have included ...

افطاری کے دوران* شربت زیادہ میٹھا* بنانے پر بھائی نے فائرنگ کر کے( سگی بہن اور بھائی),کوقتل کردیا

Image
پشاور) نواحی علاقہ متھرا میں افطاری کے دوران شربت زیادہ میٹھا بنانے پر بھائی نے فائرنگ کرکے اپنی* سگی بہن اور بھائی* کو قتل کردیا۔ ملزم واردات کے بعد فرار ہونے میںکامیاب ہوگیا۔ پولیس کے مطابق متھرا کے محلہ* صادق آباد* میں گزشتہ روز افطاری کے دوران شربت میں چینی کی مقدار زیادہ ہونے پر محمد اسحاق نامی شخص کی اپنی بہن کے ساتھ تکرار ہوئی جس پر اس نے طیش میں آکر اپنی بہن اور بھائی حسین پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دونوں شدید زخمی ہوگئے۔دونوں کو محلے کے لوگوں نے طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا جہاں دونوں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ ملزم واردات کے بعد فرار ہوگیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم کی گرفتاری کے لیے ڈی ایس پی رورل کی سربراہی میں خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ عنقریب ملزم گرفتار ہوگا

(ابوظہبی) میں پھنسے 209' پاکستانیوں' کی وطن واپسی لیکن ان میں سے کتنے افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا؟ پریشان کن اعدادوشمار سامنے آگئے,,,,

Image
اسلام آباد( ابوظہبی) سے وطن واپس پہنچنے والے 104 :مسافروں کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آگئی ہے؛ 28 اپریل کو ابوظہبی میں پھنسے ہوئے 209 پاکستانیوں کو لے کر خصوصی فلائٹ اسلام آباد کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہ پہنچی تھی,, ہم نیوز کے مطابق (قواعد و ضوابط) کے تحت 'پاکستان' پہنچنے والے تمام مسافروں کی سکریننگ کی گئی تھی اور ان کی طبی جانچ بھی ہوئی تھی ایئرپورٹ پہ متعین 'وفاقی وزارت صحت 'کی خصوصی ٹیموں نے اس کے بعد تمام مسافروں کو (قرنطینہ) میں منتقل کردیا تھا۔ مسافروں کو( فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی )میں قائم قرنطینہ سینٹر بھیجنے کے بعد مسافروں سے لیے جانے والے تمام سیمپلوں کو کورونا ٹیسٹ کے لیے( این آئی ایچ) بھجوایا گیا تھا؛ ذرائع نے  بتایا ہے کہ؛ 209؛ مسافروں میں سے 104: کے ٹیسٹ کی رپورٹس مثبت آگئی ہیں ذرائع کے مطابق جن مسافروں کی ٹیسٹ رپورٹس مثبت: آئی ہیں انہیں علاج کے لیے ہسپتالوں میں منتقل کردیا جائے گا!